ISDP Logo
عموما کیے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات
جواب۔ سال 2023 کے لیے نئے داخلوں کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ کلاسز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
جواب۔ ٹیسٹ 5 شہروں میں ہونگے ایک ہی ٹائم پر۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور
جواب۔ داخلہ کے لیے ہماری ویب سائٹ ISDP پر جائیں، یا آن لائن فارم Admission Form فل کریں۔
جواب۔ يه كورس صرف علماء كے ليے هے جن كے پاس شهادةالعالميه كى سند هے كسى بھی وفاق سے۔
جواب۔ كورس لاهور جامعه اشرفيه ميں هو رها هے۔
جواب۔ اپنے ٹیسٹ سینٹر کہ انتخاب کہ لیے اس لنک پر جا کر فارم بھیجے Test Center
جواب۔ نهيں اس كورس كے ليے كوئى فيس نهيں ہے آپ كى محنت مطلوب هے۔
جواب۔ اس كى مدت تقريبا 10 ماه هے۔
جواب۔ ۔انگلش کی مشق کا لنک ویب سایٹ پر مو جود ہے۔وہا ں ویڈیوز بھی ہیں جن کی مدد سے آپ مشق کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں۔اور مشق کرنے کے بعد اس کی تفصیل ویب سائیٹ پر ڈالتے رہیۓ ۔مشق میں کسی طرح کی پریشانی کی صورت میں واٹس ایپ گروپ میں سوالات کریں۔
انگلش کی مشق کہ لیے اس لنک پر کلک کریں
مشق کی تفصیل ڈالنے کہ لیے اس لنک پر کلک کریں
انگلش سے متعلق سوالات کہ لیے اس واٹس ایپ گروپ پر ایڈ ہوں۔
جواب۔ ڈگری صرف یونیورسٹی ہی دے سکتی ہیں ۔ھم آپ کو سرٹفکیٹ دیں گے اس فیلڈ میں اصل کام کا آنا ہیں آپ جاب اور اپنا کام دونوں کر سکتے ہیں۔
جواب۔ اس کورس کہ بعد آپ اس قابل ہونگے کہ آپ کسی اچھی جگہ جاب کر سکتے ہیں گھر بیٹھے اپنا کام کر سکتے ہیں کمپیو ٹر سائنس کی فیلڈ میں آگے جا کر اپنا مستقبل بنا سکتے ہیں۔ اس کہ ساتھ انگلش کا آنا بھی ضروری ہیں تب ہی آپ مختلف ممالک سے کام پکڑ سکتے ہیں اور وہاں جا کر جاب بھی کر سکتے ہیں۔
جواب۔ یہ کورس آئی ایس ڈی پی کی طرف سے ہیں۔ اور جامعہ اشرفیہ کا بھی تعاون حاصل ہے۔
جواب۔ ٹيسٹ ميں پهلے 4 ٹاپر كو رهائش دى جائے گى۔

ڈاؤنلوڈز

  • بہتر اردو پڑھنے کیلیے اردو فونٹ 'جمیل نوری نستعلیق' موبائل کیلیے یہاں سے انسٹال کریں۔
  • ڈیسک ٹاپ کیلیے اردو فونٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں اور فونٹ کے فولڈر میں کاپی کر لیں۔