آن لائن دارالافتاء

پہلا مرحلہ

یوزر کے لیے سابقہ فتاوی جات سے مستفید ہونے کی سہولت

دوسرا مرحلہ

سرچ کے ساتھ یوزر کے لیے سابقہ فتاوی جات سے مستفید ہونے کی سہولت

تیسرا مرحلہ

یوزر کے لیے اپنا سوال پوچھنے کی سہولت، اس کے لیے آپ کو اکاؤنٹ بنانا پڑے گا، اگر آپ اکاؤنٹ بنا چکے ہیں تو لاگ ان ہو کر سوال پوچھیں گے ورنہ سائن اپ پر کلک کر کے اکاؤنٹ بنائیں

چوتھا مرحلہ

لاگ ان یا سائن اپ ہونے کے بعد آپ کو خوش آمدید کا میسج ملے گا، اس کے بعد آپ سوال پوچھیں یا لاگ آؤٹ ہو جائیں

پانچواں مرحلہ

جب آپ سوال پوچھیں پر کلک کریں گے تو یہ پیج اوپن ہو گا یہاں آپ اپنا سوال ٹائپ کریں گے

چھٹا مرحلہ

جب آپ سوال سب مٹ کریں گے تو یہ میسج آپ کو ملے گا

ساتواں مرحلہ

اب آپ کا کام ختم ہو گیا ہے یہاں سے مفتی صاحب کا کام شروع ہوتا ہے مفتی صاحب ایڈمن بٹن پہ کلک کریں گے ان کے سامنے یہ پیج اوپن ہو گا

آٹھواں مرحلہ

صدر مفتی صاحب یوزر نام ایڈمن، پاسورڈ 123 کے ساتھ لاگ ان ہوا تو اس کے سامنے یہ سوال آج کی تاریخ کے ساتھ ڈسپلے ہو گیا۔

نواں مرحلہ

اب صدر مفتی صاحب نے مسئلے کو عنوان دیا اور نائب مفتی فہیم صاحب کو بھیج دیا

دسواں مرحلہ

فہیم صاحب کو سوال حل کرنے کے لیے بھیجنے کے بعد یہاں سے سوال ریموو ہو گیا ہے مطلب سوال حل ہونے کے مراحل میں چلا گیا ہے

گیارہواں مرحلہ

اب آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ زیل حل سوالات کی فہرست میں وہ سوال آ گیا ہے

بارہواں مرحلہ

اب فہیم صاحب یوزر نام، فہیم پاسورڈ 3333، کے ساتھ لاگ ان ہوئے تو ان کے سامنے ایکس، وائی، زی سوال اے، بی، سی کے عنوان کے ساتھ ڈسپلے ہو گیا، یہ عنوان صدر مفتی صاحب نے دیا تھا

تیرہواں مرحلہ

اب فہیم صاحب نے سوال اوپن کیا اور سوال حل کر کے سب مٹ کر دیا

چودھواں مرحلہ

اب فہیم صاحب نے سوال کا جواب دے دیا ہے تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سوال بھی فہیم صاحب کی سکرین سے ریموو ہو گیا ہے

پندرہواں مرحلہ

چونکہ سوال کا جواب دے دیا گیا ہے تو سوال یہاں سے ریموو ہو کر حل شدہ سوالات کی فہرست میں چلا گیاہے

سولہواں مرحلہ

یہ دیکھیں حل شدہ سوالات کی فہرست میں سوال آگیا ہے