العصر تعلیمی مرکز

پہلا مرحلہ

ایڈمن لوگ ان ہو گا

دوسرا مرحلہ

سر ورق کھلے گا

تیسرا مرحلہ

داخلہ فارم جس میں طالب علم کا فارم پر کیا جائے گا

چوتھا مرحلہ

طلباء کا ریکارڈ چیک کرنے کے

پانچواں مرحلہ

نام یا رول نمبر کی بنا پر طالب علم سرچ کرنے کی سہولت

چھٹا مرحلہ

اساتذہ کے لیے تقرری فارم

ساتواں مرحلہ

اساتذہ کا ریکارڈ دیکنے کے لیے

آٹھواں مرحلہ

درجات کا اندراج اور تفصیلات

نواں مرحلہ

جامعہ میں ہونے والے امتحانات میں طلباء کے نمبروں کا اندراج

دسواں مرحلہ

طلباء کے نتائج